Dr. Shaailesh Wafa

Home   |    Introduction     |    Poetry   |     Articles      |    Interviews    |   Photo Gallery   |   Videos   |   Audios   |   News   |    Contact Us   


Welcome

  Dr. Shaailesh Wafa

Clinic : 121/115 B-Hindustan Chowk, Mulund Colony, Mumbai - 400082.
Resi : A-I-8, Prabhat Mahakali, Gawanpada, Mulund (E), Mumbai - 400081.
Mobile : +91-9820794983
E-mail: 
bhasker29wafa@yahoo.in

Website : www.ShaaileshWafa.MumbaiPoets.com

Brief Profile

Urdu/Hindi/Marathi's Poet & Writer. 
Ustaad : Late Kalidas Gupta Reza For the Poetry.
Poetry Published in :
Naya Waraq (MUmbai), Asbaaq (Pune), Zad-e-Safar (Mumbai), Hindmata (Mumbai).
Poetry Recitation :
"Apni Bayaz Se" Bazm-e-Urdu ( All India Radio -Mumbai)
Dozens of Mushairas & Nashist in Mumbai - Thane, Bhiwandi etc.

 

 


Dr. Shaailesh Wafa 

Personal Details :
Dr. Shaailesh R. Jadhav
Date of birth: 29th October, 1965 
Languages known :Urdu, Hindi, Marathi & English.
Lecturer : MGM Dental College & Y.M.T Dental College (Navi Mumbai)
Surgeon : Govt. Dental College & ESIS Hospital Mumbai. 

Educational Qualifications :
B.D.S. (Mumbai).
Ustaad : Late Kalidas Gupta Reza (For Poetry)
Poetry Published in :
Naya Waraq (MUmbai), Asbaaq (Pune), Zad-e-Safar (Mumbai), Hindmata (Mumbai).
Poetry Recitation :
"Apni Bayaz Se" Bazm-e-Urdu ( All India Radio -Mumbai)
Dozens of Mushairas & Nashist in Mumbai - Thane - Bhiwandi etc.

ڈاکٹر شیلیش وفا

ڈاکٹر شیلیش وفا کا شمار بمبئی کے نمایاں نوجوان شعرا میں ھوتا ھے۔ وہ اردو کے مشہور شاعر اور ماہر غالبیات آنجہانی کالی داس گپتا رضا کے اہم شاگروں میں ہیں۔ڈاکٹر شیلیش وفا 29 اکتوبر1965 کو نظامپور ۔

Dr. Shaailesh Wafa

بھیونڈی۔ مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم بمبئی میں حاصل کی بعد میں بمبئی ہی کے سینٹ جارج میڈکل کالج سے "بی ۔ ڈی ۔ ایس" کیا۔ ایک اچھا شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ ایک اچھے ڈینٹل سرجن بھی ہیں۔
وفا صاحب کی مادری زبان مراٹھی ہے۔ مگر اردو پر بھی انھیں قابل تعریف گرفت حاصل ھے۔ جناب کالی داس گپتا رضا اور جناب لبھو رام جوش ملسیانی کی وساطت سے آپ کا شعری سلسلہ حضرت داغ دہلوی سےجا ملتا ہے۔ آپ کی شاعری میں داغ اسکول کا رنگ نمایاں ہے۔
ڈاکٹر شیلیش وفا ایک انتہائی شریف بے پناہ حساس اوربہت ہی ملنسار انسان ہیں۔ان کے مزاج کی یہ دل آویزی ان کے کلام میں شامل ہوجانے سے ان کی شاعری اثر انگیز ہوگئی ھے۔ نمونہٴ کلام ملاحظہ فرمائیں 


سہ لوں گا خود ھی اپنے مقدر کی سختیاں
میری صلیب جُز مرے کوئی اٹھائے کیوں
-----------------------------------------------
باقی ھے ایک پتہ جو زینت ھے شاخ کی
رھنے دے اُس کو یوں ھی سلامت، ھوا نہ چھیڑ
-----------------------------------------------
بجھ رھا ھے جو ھوا کے سامنے
وہ دیا ھے یا مرا پندار ھے 
-----------------------------------------------
عیب میرے گنتے ھو محفل میں کیوں
گر نھیں نسبت تو یہ سب کس لیے
-----------------------------------------------

مندرجہ بالا اشعار کو پڑھنے بعد یہ بات انتہائی وثوق کے ساتھ کہی جاسکتی ھے کہ آنے والے دنوں میں ڈاکٹر شیلیش وفا کی شاعری کو ان شا ء اللہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔


عبید اعظم اعظمی
ممبئی پوئیٹس ڈاٹ کام
کے لئے
ممبئی ۔ انڈیا
  15/11/ 2009

 

free web tracker